QUIZ NO. 16--
SEE
THE
PIC
AND
ANSWER
آج
کی سائنس اس معجزے کو ثابت کر رہی ہے
فرام دی ڈسک آف
خاکروب حرمین الشریفین
وسیم احمد صدیقی خاکی
...پاینر--- ویب سائٹ--- "اہلا
O3OO-9207471 [پاکستان]
------------------------------------------------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
======================================
سوال
یہ ایک سیٹیلایٹ سے لی گئی تصویر ہے - اس میں " نمبر ایک"
مسجد الحرام یعنی کعبہ مشرفہ کی نشاندہی کر رہا ہے جبکہ
" نمبر دو " ایک پہاڑ اور " نمبر تین " ایک تاریخی مسجد کے مقام کو ظاہر
کر رہا ہے - اگر ان تینون مقامات کو ملا کر دیکھا جاتے تو اس کا سلسلہ
رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے ایک عظیم معجزے سے جا ملتا ہے جسکو ہم سب
فراموش کر بیٹھے ہیں تاہم آج کی سائنس اس معجزے کی حقانیت کو چیخ چیخ کے
بیان کر رہی ہے -
یاد رہے یہ پہاڑ اور یہ مسجد سعودی عرب کی حدود میں نہیں ہے اور رسول الله
صلی الله علیہ وسلم ان مقامات پر کبھی تشریف بھی نہی لیے گے لیکن انہون نے
ان مقامات کے بارے میں اس وقت کے لوگوں کو جو بتایا وہ انکے لئے بھی حیرت
کا پاعت تھا اور آج کے انسانوں کے لیے بھی - اس پہاڑ اور اس مسجد کا کعبہ
مشرفہ سے ایک انوکھا تعلق ہے جو صرف رسول الله صلی الله
علیہ وسلم ہی جانتے تھے -
اپ یہ بتادیں :
١. اس پہاڑ کا کیا نام ہے اور یہ کہاں واقع ہے ؟
٢- اس تاریخی مسجد کا کیا نام ہے اور یہ کہاں واقع ہے ؟
٣- ان دونوں مقامات کا کعبہ مشرفہ سے کیا تعلق ہے ؟ اور
٤- رسول الله صلی الله علیہ وسلم کا ان مقامات سے متلق کونسا معجزہ ہے جو
عقل کو دنگ کر دیتا ہے
( جس وقت انشااللہ جواب پیش کروں گا اس وقت اس پہاڑ اور تاریخی مسجد کی
اصل تصویر بھی آپکی خدمت میں پیش کردوں گا )
اور ہاں
پھر اپ کے پاس ایسی لاتعداد تصاویر اور معلومات کے
لیے
وسیم کی ویب "اہلا" تو ہے نا -
CLICK
http://www.ahlanpk.org/
--------
IN ENGLISH
-------------------
PLZ see above satellite
PICTURE.Three spots are ckearly visible. NUMBER1 is showing masjid ul
haram whereas NUMBER 2 and NUMBER 3 are representing a mountain and a
historical masjid respectively.
If we see all three points
jointly we reach to a miracle of prophet Muhammad sallallaho allihi
wasalam.
we have forgotten this miracle
but the modern science proving it very correct today which was showed
by prophet Muhammad sallalla ho allihiwasalam showed 1400 years ago.
Mountain and historic masjid is
not situated in saudi arabia but have very firm and solid association
with kabba musharafa.Prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam, once
said something about this masjid and mountain which was very surprising
because He sallallaho allihi wasalam never visited both of these
places. TODAY SCIENCE IS
PPROVING THAT THE SAYINGS OF
PROPHET MUHAMMAD
SALLLLAHOALLIHI WASALAM WAS
VERY VERY TRUE.
now you plz tell:
1. The name of the mountain and
where is it situated ?
2. The name of historical
masjid and where is it situated?
3. why these two places are
associated to kabbah ?
4. what the miracle of prophet
Muhammad sallallaho allihi wasalam is attached with these places,
[when answer will be given
orignal pic of masjid and mount will be shown inshaAllah
========================
please note answer
-----------------------------------------
first in URDU then in ENGLISH
---------------------------------------
اس سوال کا جواب بھائی سمیر خان ، بھائی عمران علی ، بھائی سجاد افضل ،
بہن راشدہ یاسین ، بھائی یاور سعید اور بھائی اے رحمان خان نے بالکل درست
دیا - یہ سب مبارکباد کے لایق ہیں -
جواب نمبر -١- تصویر میں جس مقام پر دو کا ہندسہ درج ہے ، وہ ایک پہاڑ ہے
جسکا نام " جبل د یاں " ہے اور یہ یمن کے دار الحکومت " صنعا " میں واقع
ہے
جواب نمبر -٢- تصویر میں جس مقام پر تین درج ہے ، یہ ایک مسجد کا ہے جو
یمن میں حضور صلی الله و سلّم کے کہنے پر بنائی گئی تھی اور جگہ کی
نشاندہی بھی آپ صلی الله و سلّم نے فرما دی تھی- اس مسجد کا نام " مسجد
صنعا " ہے -
جواب نمبر -٣- ان دونون مقامات کا کعبہ مشرفہ سے یہ تعلق ہے کہ اگر مسجد
صنعا میں کھڑے ہوکر جبل د یاں کی چوٹی کی جانب منہ کیا جایے، جو مسجد سے
صاف نظر آتی ہے تو یہ سو فیصد درست قبلہ کا رخ بنتا ہے -
جواب نمبر-٤- حضور صلی الله و سلّم کا یہ معجزہ عقل کو دنگ کر دیتا ہے کہ
سن چھہ ہجری میں جب یمن کے لوگ اسلام قبول کر کے اسکی تعلیمات کے لیے حضور
صلی الله و سلّم کے پاس آے تو حضور صلی الله و سلّم نے ایک صحابی " ویبر
بن یوھنس" کو انکا معلم بناکر یمن بھیجا - جب آپ حضور صلی الله و سلّم سے
دریافت کیا گیا کہ ہم مسجد بناکر قبلے کے رخ کا اندازہ کیسے لگائیں گے تو
حضور صلی الله و سلّم نے ارشاد فرمایا کہ " آپ " بیتھان" ( جگہ کا نام ہے
) میں اس طرح مسجد بنائیں کہ آپکے سامنے " جبل د یاں " کی چوٹی ہو - یہ
بالکل کعبہ کا سامنا ہوگا -
حضور صلی الله و سلّم کے فرمان پر جانیں قربان کرنے والے اصحاب نے یقین
کامل کے ساتھ اس حکم پر عمل کیا لیکن عقلیں حیران تھیں کہ بغیر کسی پیمائش
کے آپ صلی الله و سلّم نے یہ کیسے بتادیا - لیکن آج کی سائنس اور گوگل
ارتھ اس کو ثابت کر چکے ہیں کہ اگر مسجد صنعا سے " جبل د یاں " کی چوٹی کی
جانب کی سیدھا خط کھنچا جایے اور پھر اسکو بالکل سیدھا ابے بڑھاتے جائیں
تو یہ خط کعبہ مشرفہ کے بالکل وسط کو چھوتا ہے-
الله اکبر.- الله اکبر- الله اکبر- یہ ایک زندہ معجزہ ہے ہمارے سچے اور
پیارے نبی کا -
1. please read this kink with picture of Masjid and Mount
http://untuk-sesama-insan.blogspot.com/2008/08/google-earth-proves-that-prophet.html
2. watch PROOF on google earth
http://www.youtube.com/watch?v=SAmsZwMAjNs
------------------------------------------
ANSWER in english
-------------------------------------------
1. please read this kink with picture of Masjid and Mount
http://untuk-sesama-insan.blogspot.com/2008/08/google-earth-proves-that-prophet.html
2. watch PROOF on google earth
http://www.youtube.com/watch?v=SAmsZwMAjNs
NEXT
QUIZ
PREVIOUS
QUIZ