QUIZ NO. 15---
SEE
THE
PIC
AND
ANSWER
میں نے بیک وقت
ظلم اور رحم کے تاریخی مناظر دیکھے
--------------------------------------------
FIRST the question given in URDU
then in ENGLISH
=========================
سوال
میں کرہ ارض کا وہ ایک چھوٹا سا
ٹکڑا ہوں جس پر ظلم کی داستان رقم کے جارہی تھی اور میں اپنی بدقسمتی اور
بےبسی پر پر خون کے آنسو بہا رہا تھا کہ اچانک رحم اور درگزر کی ایک ایسی
اعلی مثال میرے سینے پر قائم ھوئی کہ میں اپنی خوش قسمتی پر بے اختیار
جھومنے لگا -
اس تصویر میں آپکو ایک پہاڑ نظر
آرہا ہے - پہاڑ کے دامن میں دائرے میں ایک مسجد موجود ہے -
پہاڑ کے متعلق ہم سب خوب جانتے
ہیں اور ہم میں سے شائد ہی کوئی ایسا ہو جس نے اس پہاڑ سے منسوب واقعہ کو
نہ سنا ہو - اس پہاڑ کے دامن میں رسول الله صلی الله علیہ کے ساتھ دو اور
ہستیاں تھیں - ان ہستیوں میں سے ایک ہستی کے نام سے یہ مسجد آج بھی موجود
ہے -
آپ صرف یہ بتا دیں :-
١ - اس پہاڑ کے ساتھ کون سا
تاریخی واقعہ منسوب ہے جس میں ظلم اور رحم کا حسین امتزاج نظر آتا ہے ؟
٢ - پہاڑ کے دامن میں جو مسجد نظر
آرہی ہے وہاں رسول الله
صلی الله علیہ کیا کیا تھا ؟-
٣ - آج کل اس مسجد کا کا کیا نام
ہے جو ایک ایسے صحابی کے نام سے منسوب ہے جنکو ایک مفرد اعزاز حاصل ہے؟
[یہ تینوں سوال کیوں کہ ایک ہی
واقعہ سے متعلق ہیں لہذا میں نے انکو ایک ہی جگہ جمع کر دیا ہے ]
-----------------------
IN ENGLISH
-----------------------
In this pic ----please see the
mountain and the masjid in its bottom . Here an historic incident took
place of cruelty and mercy simultaneously of islamic history.
when this eventful incident had
occured two companions of prophet Muhammad sallalla ho alli hi wasalam
were with him .The name of this masjid attributes to one of among those
two companions.
This companion has a significant
and lonely importance in islamic history .
CAN YOU TELL
1. what the historic event
relates to this MOUNTAIN. [name not required]
2. what the prophet Muhammad
sallalla ho allihi wasalm had done on the spot where this masjid is
situated now on the bottom of the hill.
3. What is the Name of this
masjid which is obviously attributes to The name of the companion.
4. why this companion of
prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalm has a separate. lonely and
significance status in muslim history.
================
NOTE THE
ANSWER
Answer
first in URDU
then in ENGLISH
اس سوال کا مکمل درست جواب تو
موصول نہ ہوسکا تاہم بھائی سمیر خان ، بھائی اعجاز حسین ، بھائی اسامہ
خالد اور بھائی احمد ضمیر دفتری کے جوابات بہر حال اتنے درست ضرور تھے کہ
انکو مبارک باد نہ دینا زیاتی ہوگئی - یہ ایک مشکل سوال تھا اور ہمارے ان
ساتھیوںسے اتنا جواب موصول ہونا بھی لایق تحسین ہے -
اس سوال میں میں نے جان بوجھ کر
ایک خاص لفظ استمعال نہیں کیا ورنہ مجھے یقین ہے کہ آپ سب کے لیے اس کا
جواب دن بلکل مشکل نہ تھا.-
اصل میں یہ تصویر حجاز مقدس کے
تیسرے متبرک شہر ---------" طائف"----- کی ہے - مجھے یقین کامل ہے کہ اپ
آپ آدھے سے زیادہ جواب فوری طور سے سمجھ گیے ہونگے -
جی ہاں یہ طائف کا وہ مقام ہے
جہاں طائف کے اوباش لوگوں نے رسول الله صلی الله غلیہ وسلم پر سنگ باری کی
تھی اور آپ لہو لہان ہو گیے تھے - اور اس وقت آپکے ساتھ مکّہ سے جانے والے
واحد ساتھی" سیدنا " زید بن حارث " تھے- اور ایک اور صحابی
" سیدنا عداس " --{ع د ا س }---
تھے - یہ دوسرے صحابی کون تھے انکا ذکر میں ابھی تھوڑی دیر میں کرتا ہوں -
تصویر میں پہاڑ کے دامن میں وہ
مقام ہے جہاں رسول الله صلی غلیہ وسلم پراتنی شدید سنگ باری کے گیئ تھی کہ
اس کا اندازہ آپ دو باتوں سے کر سکتے ہیں -
اول یہ کہ جب احد کی جنگ کے موقع
پر آپ صلی الله غلیہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہوے اور آپ صلی الله غلیہ
وسلم شدید زخمی بھی ہوے اور ،آپکو اپنے محبوب چچا سیدنا امیر حمزہ کے شہید
ہونے کا صدمہ بھی سہنا پڑا- اس وقت آپ صلی الله غلیہ وسلم سے کسی نے
دریافت کیا کہ ---" اے الله کی محبوب رسول آپ پر احد کی دن سے زیادہ کوئی
اور دن بھاری
نہ گزرا ہوگا تو الله کی رسول صلی
الله غلیہ وسلم نے فرمایا " نہیں طائف کا وہ دن مجھ پر سب سے بھاری تھا جب
وہاں میرے ساتھ زید بن حارث کی علاوہ کوئی نہ تھا - اہل طائف نے مجھ پر
اتنی سنگ باری کی کہ میں لہو لہان ہو گیا - جب وہ داہنی جانب سے پتھر
برساتے تو تنہا زید میرے داہنی جانب آجاتا اور ان پتھروں کو تن تنہا اپنے
جسم پر روکتا اور جب وہ مجھ پر بائیں جانب سے سنگ باری کرتے تو زید بھاگ
کر میرے بائیں جانب آجاتا - وہ دن میری زندگی کا سخت ترین دن تھا -"
دوم یہ کہ جب شریر اہل طائف نے
سنگ باری کی انتہا کردی تو الله کی حکم سے فرشتے رسول الله صلی الله غلیہ
وسلم کی خدمات میں حاضر ہوے اور عرض کی کہ---- آپکی مرضی ہو تو ہم دونون
پہاڑوں کو جو کہ آپکی دونون طرف ہیں آپس میں ملا دیں تا کہ یہ شریر لوگ
ہلاک ہو جائیں - اس وقت رسول الله صلی الله غلیہ وسلم نے تاریخ ساز بات
کہی اور عفو وہ درگزر فرماتے ہوے کہا نہیں شائد مستقبل انکی نسل سے دین
قبول کرنے والے پیدا ہو جائیں - ظلم اور رحم دونون کی انتہا دکھنے کو ملی
اس مقام کو اور یوں یہ مقام ہمیشہ کۓ لیا امر ہو گیا -
اس تصویر میں جو بلند پہاڑ نظر
آرہا ہی یہ انہی دو پہاڑوں میں سے ایک ہے جس کۓ لیے فرشتوں نے اجازت مانگی
تھی کہ انہیں اپس میں ملا دیا جایے تک کہ شریر لوگ ہلاک ہو جائیں -
اس تصویر میں آپکو دائرے میں ایک
مسجد نظر آرہی ہے - یہ اصل میں اسوقت ایک چھوٹا سا باغ تھا جہاں رسول الله
صلی الله غلیہ وسلم نے پناہ لے تھی - اور اس مسجد کا نام " مسجد عداس " ہے
اور یہ نام انہی صحابی کۓ نام پر رکھا گیا ہے جن کا میں نے اوپر ذکر کیا
ہے - یہ طائف میں ایک غلام تھے اور طائف کی تبلیغ کۓ دوران صرف اس واحد
عظیم انسان نے رسول الله صلی الله غلیہ وسلم کۓ ھاتھوں پر اسلام قبول کیا
تھا - بحیثیت مسلمان ہمیں ان صاحبی کۓ بارے میں معلوم ہونا چا ہے - یہ
طائف کی زمین پر سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے انسان ہیں - اور ان ہی
کۓ نام سے یہ مسجد آج بھی طائف کۓ اس تاریخی مقام پر موجود ہے -
-------------------------------
ANSWER IN ENGLISH
-------------------------------
It is the pic of TAIF where the
mischievous people had thrown stones over prophet Muhammad sallallaho
allihi wasalam when he sallallaho allihi wasalam was there to preach .
ON this occasion only two companions of prophet Muhammad sallalla ho
allihi wasalam was with him. one of them was syedna zaid bin haris and
other was syedna ADAS. The later one was a slave in taif in those days
and he was the only ONE who embrace islam on the hands of prophet
Muhammad sallallaho allihi wasalam during whole preaching in taif .
The intensity of throwing of
stones was so severe that the whole pure body of prophet Muhammad
sallallaho alli wasalam covered with blood. Once Prophet sallalla ho
allihi wasalm said that the day of TAIF wa the hardest day of his whole
holy life. Syedna zaid bin haris tried his level best to protect
prophet MUHAMMAD sallallaho allihi wasalm getting hurt.
you can imagine the intensity of
stoning by this fact that the angles descended and asked prophet
sallallaho allihi wasalam if he had wanted, both the mountains might be
ordered to press the population of taif to abolish them, but merciful
prophet sallallaho allihi wasalam had forgot them and showed hope that
in future their generation might be muslim.
In the above pic, the mountain
you are looking, is one of those two historical mounts. In the bottom
in a circle you may say a masjid . It was the small garden in those
days and prophet sallallaho allihi wasalam had taken shelter from wild
stoning. NOW a masjid is built here and the name of this masjid is
attributed to the FIRST EVER MUSLIM OF TAIF EMBRACED ISLAM " SYEDNA
ADAS "
NEXT
QUIZ
PREVIOUS
QUIZ