QUIZ NO. 11
SEE THE PIC AND ANSWER

"بہت کچھ نظر آرہا ہے- نم آنکھیں درکار ہیں اس منظر کو دکھنے کے لئے "


FIRST the question given in urdu then in english

 


آج کے تصویر تھوڑی پرانی ضرور مگر تاریخی نظروں سے پر ہے.-اس تصویر میں تین نشانات ہیں .آپ صرف یہ بتادیں کہ

نمبر ایک -----کس مقام اقدس کو ظاہر کر رہا ہے اور ظاہر ہے یہ سب کو معلوم ہے

نمبر دو --------کس مقام کو ظاہر کر رہا ہے. یہاں کیا تھا.اسلامی تاریخ کا یہ بڑا اہم مقام ہے-اس ،اقام کو الله نے منتخب کیا تھا -

نمبر ٣------یہ بھی ایک عاشق رسول کی یادگارجگہ ہے جہاں کی زیارت ہر مسلمان کی آرزو ہوتی ہے .الله نے اس مقام پر ایک انسان سے اس عظیم کم لیا کہ قیامت تک وہ قایم اور دائم رہے گا.اور مسلم وسکی کسمت پر رشک کرتے راہیں گے -
اپ ان تینو مقامات کے نام بتادیں یا یہاں جو عمل ہوا وہ بتا دیں

-----------------------------------
QUESTION IN ENGLISH
-----------------------------------

"Much can see - moist eyes are required for this scene "

Today's image a little old but historic sight is certainly .- This picture has three marks. just PLEASE TELL

at NO.1 ----- How to place a sacred and of course everyone knows it

at no .2 -------- What position number two is showing. it is a place of great Islamic history having big importance- this spot was chosen by Almighty Allah

at No. 3 ------it is the spot of one of lover of holy prophet sallallaho allihi wasalam who did historical work and humanity particularly muslims can never forget his remarkable work till day of judgment.
please tell these three places up the name or whatever happened there



-----------------------------------------------
ANSWER
FIRST IN URDU THEN IN ENGLISH
--------------------------------------------------

اس سوال کا کوئی مکمل درست جواب موصول نہی ہوا- نو پروبلم -
اپ نمبر وار جواب نوٹ کرلیں -
...
...١- نمبر ایک---- روضہ اقدس کے اپر بنا ہوا سبز گنبد ہے جس کے بارے میں اپ سب ماشااللہ خوب جانتے ہیں -

٢- نمبر ٢---- سفید گمباد در اصل سیدنا ایوب انصاری کے مکان کے نشاندہی کر رہا ہے -یہ وہ مکان ہے جہاں ہجرت کے بعد رسول الله نے ابتائی قیام کیا ور اس مقام پر آپکی اونٹنی قصوا نے گھٹنے ٹیک دیا اور اپ نے اس مقام پر قیام کیا
روح پرور منظر دیکھیں ور اندازہ لگائیں کہ رسول الله نے کس طرح اس مکان میں قیام کیا ہوگا اور پھر کسطرح اس مکان کے سامنے والی زمین مسجد نبوی کے لیے خریدی ہو گی اور تعمیر شروع ہوئی ہو گی-

٣ -نمبر تین در اصل اس مکان کے نشادیہی کر رہا ہے جہاں ایک عاشق رسول بادشاہ نے روضہ اقدس کے چاروں طرف سیسے کے زیر زمین دیوار بنوانے کے لیے سیسہ پگھلوایا تھا-. اس روح پرور مقام کی اہمیت جاننے کے لےا آپکو یہ روح پر واقعہ جاننا ہو گا.-

نور الدین زنگی اسلامی تاریخ کا ایک عظیم بادشاہ تھا ---اسکا مسکن عراق تھا اور حکومت مدینہ تک یہلی تھی---ایک رات اس نے خواب میں دو چہرے دکھے ارر اسکو حکم دیا گیا کہ یہ دو انسان مدینہ میں رسول الله کئ قبر اقدس تک پوہنچ کر معاذالله اپ کے جسم اطہر کو نقصان پوہچانا چاہتے ہیں -

نور ادیں زنگی بیدار ہوا ور رونے لگا -- اسنے دو راکات نفل ادا کیے اور
اپنے کارندوں کے ساتھ ١٦ دن میں مدینہ جا پہونچا حالانکہ مدینہ کا سفر مہینوں کا تھا-
وہاں جاکر اسنے مدینہ کے گورنر سے کہا اایسی دعوت کا انتظام کرو کہ سب مدینہ کے مرد اسمیں شریک ہوں
-دعوت ہوئی مگر وہ دو صورتیں اسے نظر نہ آئیں جو اسنے خواب میں دیکھی تھے. اسنے گورنر سے کہا زہن پر زور ڈالو---- کوئی انسان دعوت میں انے سے رہ تو نہیں گیا --------گورنر نے کہا ہان صرف دو الله کے عبادت گزر بندے ایسے ہیں جو صرف عبادت میں لگے رہتے ہیں اور دنیا کئ کسی چیز کئ انھیں پرواہ نہیں اور وہ دعوت میں آئین گے بھی نہی -

بادشاہ
خود اس مقام پر
پہنچ گیا اور ان دو عبات گزر بندوں کو جا کر اسنے دیکھا تو وہ وہی دو صورتیں تھیں جو اس نے خواب میں دیکھی تھیں. یہ اصل میں دو یہودی تھے جنہوں نے ناپاک جسارت کئ کوشش کئ تھی اور جس مقام پر انکا جا نماز تھا جب اسکو اٹھایا تو اسکے نیچے ایک زمین دوز راستہ یعنی سرنگ کھودی گیی تھی جو نیچے نیچے روضہ اقدس تک جا رہی تھی -انکی خوہش تھی کہ وہ رسول الله کے جسم اطہر تک پوہنچ جائیں -
وہ اتنی سرنگ کھود چکے تھے کہ صرف ایک دن کا کام باقی تھا ---- نور الدین زنگی خود سرنگ میں اترا اور کہا جاتا ہے کہ جب وہ سرنگ کے آخر میں پوھنچ تو اسے ایک پاؤں مبارک بھی نظر آیا جس کو اسنے عقیدت سے بوسہ دیا.لکن یہ پاؤں کس کا تھا -آیا یہ رسول الله کا قدم مبارک تھا یا حضرت عمر کا---یہ کونفرم نہیں .
بےہر کیف وہ سرنگ
سے باہر آیا اور اسنے خود اپنی تلوار سے دونون یہودیوں کے سر قلم کیا اور پھر قبر مبارک کے چاروں طرف اتنی گہری کھدائی کرائی
کہ پانی نکل آیا اور پھر اس میں ٹنوں سیسہ پغلوا
کے قبر اقدس کے چاروں طرف اس کئ دیوار بنا دی جو قیامت تک قیام رہے گی ارر ابّ کوئی زر زمین اسی ناپاک جسارت نہ کرسکے گا -
تصویر کے نمبر ٣ میں وہ مکان نظر آر ہے جہاں سیسہ پغلوایا گیا تھا. تاریخی مقام ہے.


-------------------------------
Answer in english
--------------------------------
number 1. indicating the holy dome over prophet sallallaho allihi wasalams' holy grave.

number 2. indicating the white dome the house of syeda Ayub ansari R.A where the camel of prophet Muhammas salla......llaho allihi wasalam sat down at the time of migration to madina.prophet Muhammad sallallaho allihi wasalam accepted ayub ansari as host and stayed in his house where this white dome is present. IMAGINE AND VISUALISE THE PROPHET SALLALLA HO ALLIHI WASALAM INITIAL STAY AND THEN THE PURCHASE OF LAND IN FRONT OF THIS HOUSE FOR MASJID-E-I.
THIS HOUSE AND DOME IS NO MRE NOW, AN OPEN SPACE IS THERE NOW.

number 3. indicating the house where the great lover of prophet Muhammad sallalla ho alli hi wasalam had got boiled LEAD for making under ground wall around the holy tomb of prophet Muhammad sallallaho allihi w
asala.


MAIN QUIZ CONTENT PAGE

NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ