QUIZ NO. 8
SEE
THE
PIC
AND
ANSWER
یہ کون سا تاریخی مقام ہے ؟
--------------------------------------------------
FIRST the question given in urdu
then in english
-------------------------------------------------------------------
سوال
------
آج کے تصویر مکّہ کے ایک ایسے مقام کی ہے جہاں رسول الله صلی الللہ علیہ
وسلم نے کئی مہینوں رہائش اختیار کی ور یوں یہ مقام ہمیشہ کے لیے اسلامی
تاریخ کا ورثہ بن گیا-
ہم سب نے بچپن سے اس مقام کے متعلق خوب پڑھا ہے اور اس مقام کو دکھنے کی
ہمیں خواہش بھی ہوتی ہے اور مزے کی بات ہے ہم اس مقام کے پاس سے گزرتے بھی
ہیں اور شاید
بھیڑ کے دنون میں کچھ حاجی یا زائرین یہاں حرم کے باہر نماز بھی ادا کر
چکے ہوں لکن وہ اس مقام کی اہمیت سے نہ بلد رہتے ہیں-
یہ تصویر پندرہ ، بیس سال پرانی ہے اور اب یہ جگہ ایسی نظر نہی اتی لکن یہ
تصویر اس لیے آپکی خدمت میں پیش کی کہ آپ کچھ اندازہ لگا سکیں کیوں کہ اس
مقام کی آج کی تصویر تو تصور میں ہی نہی آتی کہ یہاں یہ مقام ہو سکتا
ہے-یہاں اب کچھ اور بن گیا ہے - انشااللہ جواب دیتے ہووے اس مقام کی جدید
تصویر بھی پش کروں گا-
اپ صرف یہ بتادیں کہ یہ کونسا تاریخی مقام ہے مکّہ میں ؟اور اب یہاں کیا
بن گیا ہے ؟
--------------------------------------
QUESTION IN
ENGLISH
-------------------------------------
This is the pic of an
historical place in makkah where prophet Muhammad sallallaho allihi
wasalam spent or reside for few time and due to this reason this spot
became historic.
It is 15 to 20 years old pic and
presently it does not look like this. This pic is simply given here for
you to guess correctly. New picture of this spot may misguide you.
something new has been constructed here. sufficent pigrims walk over
here and in rush time offer salat here out side HARAM but due to lack
of information they do not know its significance.
you please tell :
WHAT IS THE NAME OF THIS HISTORIC
SPOT ?AND WHAT NEW THING IS CONSTRUCTED HERE NOW ?
--------------------------------------------------
ANSWER
first in URDU then in ENGLISH
-------------------------------------------------
اس سوال کا جواب بہن عمارہ فاطمہ ور بہن شازیہ خان نے دیا. ماشااللہ ہم ان
کے معلومات پر رشک کر سکتے ہیں - میری جانب سے ان کو بہت مبارک ہو ---
اورمیں ان تمام ساتھیوں کا بھی میں مشکور ہوں جو اس بزم میں حصہ لیتے ہیں
خواہ انکے جواب صحیح ہوں یا نہ ہوں کیوں کہ اس محفل کا مقصد صرف مقامات
مقدسہ کے الفت دلوں میں پڑا کرنا ہے اور کسی کا امتحان لینا مقصود نہی.
جواب
----------
یہ تصویر شعب ابی طالب نامی گھاٹی
کے ہے جہاں رسول الله صلی الللہ علیہ وسلم نے قریش کے سوشل بیکا ٹ کے بعد
ایک محتاط اندازے کے مطابق 1321 دن یعنی تین سال سے زائد کا عرصہ اس گھاٹی
میں اپنے گھر والوں وے ساتھیوں کے ساتھ کھلے آسمان تلے نہایت کسمپرسی میں
گزرے.-اس دور کئ تکلیف کو پڑھنے کے لیے اپ کو احلا'' کے اس لنک کو پڑھنا
ہوگا -
پہلا لنک انگریزی میں ہے جس میں
آپکو وہ تصویر بھی دکھنے کو ملے گی جو شعب ابی طالب کے اوپر بنائی گئی"
ماربل فلورنگ " کئ ہے جس نے اس گھاٹی کو ڈھانپ دیا ہے ور آج کل بھیڑ کے
زمانے میں حاجی حرم کے باہریہاں نمازبھی ادا کرتے ہیں ---تاہم اس کے نیچے
جہاں اصل گھاٹی ہے اب انڈر گرونڈ کار پارکنگ بنا دی گئی ہے -
دوسرا لنک اردو میں ہے اس میں
تصویر نہیں ہے تا ہم پڑھنے ور جاننے کے لیے بہت کچھ ہے -
http://www.ahlanpk.org/stalib.html
http://www.ahlanpk.org/mak-sabi.htm
---------------------------------------
IN ENGLISH
--------------------------
FOR KNOWING
ANSWER PLZ CLICK
THIS LINK
http://www.ahlanpk.org/stalib.html
MAIN
QUIZ CONTENT PAGE