QUIZ NO. 7
SEE
THE
PIC
AND
ANSWER
مقام
عبرت جو مقام عزت بن گیا
-------------------------------------------------------------------
FIRST the question given in urdu
then in english
--------------------------------------------------------------------
سوال
مکّہ المکرمّہ میں حرم شریف کے باہر
اگر مسجد جن یا جنت المعلیٰ کی جانب چلا جاے تو بائیں ہاتھ پر بازار کے
ساتھ یہ مسجد نظر آتی ہے جہاں رسول الله صلی الللہ علیہ وسلم کے مکّی دور
میں کفر اور شرک کا دور دورہ تھا.- رسول الله صلی الللہ علیہ وسلم اس جگہ
سے بیزار تھے -
مگر پھر ایک تاریخی واقعہ رونما ہوا
اور رسول الله صلی الللہ
علیہ وسلم کے حکم سے یہی مقام قایل
عزت مقام کا درجہ پا گیا اور آج بھی اس مقام پر یہ مسجد جس کی تصویر دی
جارہی ھے موجود ھے -
مکّہ المکرمہ کے مقامات مقدسہ کی
زیارت کرتے وقت زائرین مسجد جن، مسجد رایا .مسجد شجرہ اور جنت المعلیٰ کی
زیارت تو کرتے ہیں اور یہ زیارت کیوں کے حرم سے قریب ہیں اور ایک ہے سڑک
پر موجود ہیں تو لوگ عموما'' پیدل ہی ان مقامات کو دیکھتے ہیں لکن اس اہم
مسجد کو راستے میں آنے کے باوجود زیادہ اہمیت نہیں دیتے --
آپ اس مسجد کو غور سے دکھائیں اور
بتائیں کہ رسول الله صلی
علیہ وسلم اس مقام سے کیوں بیزار
تھے اور
پھر کون سا واقعہ رونما ہوا کہ یہ
مقام عزت کا مقام بن گیا -
اور اب اس مسجد کا کیا نام ہے ؟
--------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
QUESTION
IN ENGLISH
-----------------------------------------------------------
HOW THE UNPLEASED SPOT
CONVERTED
IN SPOT OF RESPECT
--------------------------------------------------------------------
When some one comes out from
masjid-ul Haram in makkah and walks towards
masjid jin and holy grave yard
"jannat-ul-malla" he may see this masjid which pic is given above.
In the makki life of prophet
Muhammad sallallaho allihi wasalam, this spot was the center point of
KUFAR AND SHIRK.Prophet Myhammad sallalla ho allhi wasalm was
displeased with this spot.
But then an historic event had
occurred and this spot got the honor of respect by the commandment of
prophet Myhammad sallalla ho alli hi wasalam.
1. CAN YOU TELL WHICH SPOT IS IT
? and
2. what the historic event had
occurred here which converted this spot from
unpleased spot to the spot of
respect. and
3. what is the name of this
masjid now ?
=========================
NOTE THE ANSWER
firstly
in URDU then in ENGLISH
یہ اصل میں مکّہ المکرمہ میں " ابو
سفیان " کا گھر تھا جہاں رسول الله صلئ علیہ وسلم کے مکّی زندگی میں اسلام
دشمنی کے بڑے بڑے منصوبے بناے جاتے تھے. -ابو ...سففیاں اسکی بیوی ہند
،ابو جہل ور مکّہ کے بڑے بڑے روسا یہیں رسول الله صلئ علیہ وسلم کے خلاف
ریشہ دوانیوں میں مصروف رہتے تھے- بدر اور احد کے جنگوں میں بھی ابو سفیان
بد ترین دشمن کے طور پر رسول الله صلئ علیہ وسلم کے مقابل آئے -
لکن جب مکّہ فتح ہوا تو ابو سفیان نے رسول الله صلئ علیہ وسلم کے مکّہ میں
داخل ہونے سے پہلے اسلام قبول کر لیا -
وہ مکّہ کے سردار تھے اور رسول الله صلئ علیہ وسلم رحمت العلمین تھے. اپ
رسول الله صلئ علیہ وسلم کے ان سے دشمنی میحض الله کے لیےتھی، اپنی ذات کے
لیے نہیں - اس لیے جب انہوں نے اسلام قبول کر لیا تو الله کے رسول الله
صلئ علیہ وسلم نے انسانی تاریخ کا ایک ایسا بے مثال اور تاریخ ساز فاصلہ
کیا کہ اس پر انسانی تاریخ ورطہ حیرت میں ہے-
آپ رسول الله صلئ علیہ وسلم نے بحثیت فاتح مکّہ میں داخل ہونے کے بعد نہ
صرف اپنے جانی دشمن ابو سفیان کو معاف کر دیا بلکہ اسکی قوم کے سامنے اسکی
عزت کی لاج بھی رکھ لی اور ارشاد فرمایا "حرم کے ساتھ جو کوئی مکّہ کا شخص
ابو سفیان کے بھر میں پناہ لے لگا وہ آمان پا جایے گا.-
الله رے الله عفو و درگزر کا یہ انداز جس پر انسانیت جتنا ناز کرے کم ہے
-اس گھر میں ابو سفیان کی وہ بیوی "ہند " بھی تھی جس نے احد کی جنگ میں
رسول الله صلئ علیہ وسلم کے محبوب چچا سیدنا امیر حمزہ کے شہادت کے بعد
انکے جسم چاک کر کے انکا کلیجہ مبارک بھی اپنے دانتوں سے چبایا تھا-
اپردی گئی تصویر ابو سفیان کے اسی گھر کے ہے جہاں داخل ہونے والے کو رسول
الله صلئ علیہ وسلم نے فاتح مکّہ کے وقت امان دے دی تھی -اور یوں پہلے نہ
پسندیدہ تصور کیا جانے والا مقام عزت کے درجات پا گیا- اور اب یہاں ایک
چوٹی سے مسجد قیوم ہے جو مسجد حرام سے تھوڑے فاصلے پر سوق اللیل بازار کے
ساتھ مسجد جن یا جنت المعلئ قپزستان جاتے ہوے دءاین ہاتہ
پر اتی ہے-اس مسجد کا نام "مسجد ابو سفیان "ہے
------------------------------------
ANSWER IN ENGLISH
-----------------------------------
This is MASJI ABU SUFFIAN. it was actually the house of abu suffiyan
which remained the center point of muslims enmity[Hostility] till the
conquer of Makkah. whole makkah life of prophet Muhammad sallallaho
alli hiwasalam faced the opposition of abu suffian and even in madina
life where battle of badar and uhad were fought abu suffiyan came as
front line enemy of prophet Muhammad sallalla ho alli hi wasalam but
when makkah was conquered by prophet Muhammad sallallaho alli hi
wasalam abu suffian accepted islam before entering prophet Muhammad
sallallha ho alli hiwasala, in Makkah as conquere .
prophet Muhammad sallalla ho allihi wasalam not only forgave him but
gave him honor by ordering if any one get shelter in the house of abu
suffian would be in peace.
IT IS ACTUALLY THE PIC OF THAT ABU SUFIAN HOUSE which was previously
supposed unpleased spot but after the conquest of makkah it became the
spot of honor and respect.
THE NAME OF THIS MASJID IS "MASJID ABU SUFIAN"
MAIN QUIZ CONTENT PAGE