QUIZ NO. 6
SEE THE PIC AND ANSWER


دکھا نہیں سکتا لیکن بتا سکتا ہوں


------------------------------------------------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
--------------------------------------------------------------------
سوال
اس تصویر میں نیلے تیر سے مسجد نبوی کے مغربی جانب موجود پہلے مشہور دروازے "باب السلام " کو ظاہر کیا گیا ہے -
اس دروازے سے اگر مسجد نبوی میں داخل ہوا جائے تو ہم اپنے اپ کو مسجد کے پہلی صف میں پاتے ہیں -اور اس صف میں سیدھے آگے بڑھتے جائیں تو سیدھے ہاتھ پر ہمیں وہ محراب عثمانی ملے گی جہاں آج کل امام صاحب کھڑے ہو کر نماز پڑھاتے ہیں ور الٹے ہاته پر ریاض الجننہ - اور آگے بڑھیں تو الٹے ہاتھ پر روضہ رسول الله صلئ علیہ وسلم کے جالیاں ملیں گی -مزید آگے بڑھائیں تو مسجد نبوی کا مشرقی مشہور دروازہ "باب البقیع " ملے گا اور ہم مسجد نبھ سے باہر نکل جائیں گے -

مسجد نبوی کےغربی اور شرقی دونون دروازوں سے باہر نکلنے کے بعد ہمیں سفید ماربل کا خوبصورت فرش نظر اتا ہے جہاں شام کے وقت میں ور رش کے زمانے میں نمازی صفیں بھی بناتے ہیں - لیکن

"باب السلام "[ نیلا تیر دیکھیں ] کے سامنے جو سفید فرش ہے اس مقام پر دنیا کے ایک اسی عظیم ہستی مدفون ہے جس کا نام
اگر ہمیں پتا چل جاے تو احترام سے ہمارے سر جھکے کے جھکے رہ جائیں لیکن صد افسوس علم نہ ہونے کے وجہ سے ہم اس مقام سے لاپرواہی سے گزر جاتے ہیں -

جس مقام پر یہ عظیم ہستی مدفون ہے وہاں میں نے لال کلر سے ایک مستطیل نشان بنا دیا ہے- ہوسکتا ہے اصل مقام اس نشان سے دو چار فٹ آگے پیچھے ہو مگر بہرحال جگہ یہیں ہے -اس ہی لیے میں نے اپر لکھ دیا کہ دیکھا نہیں سکتا لکن بتا سکتا ہوں -

اپ صرف بتادیں کہ اس مقام پر کون سی اسی ہستی محو استراحت ہے کہ اگر ہمیں انکا نام پتا چل جاے تو ہمارے سر ادب و احرام میں جھکے کے
جھکے رہ جائیں - ؟

-----------------------------
QUESTION IN  ENGLIH
------------------------------
PLEASE see blue arrow in this pic which is indicating the door "BAB BUS-SALAM" IN MASJID NABVI which is the gate no 1 on the western wall of masjid. In front of this door you may see white marble flooring which is used as PRAYING AREA in heavy rush time or in the evening prayers BUT very few know that a great personality has been lying to rest [ burried] here .
If we know the name of that personality i am sure our heads would remain bowed down with respect.
THE RED RECTANGLE SHOWS THE SPOT WHERE THAT NOBLE PERSONALITY IS BURRIED.

===========================================
ANSWER

FIRST IN URDU THEN IN ENGLISH
----------------------------------------------------------------
اس سوال کا درست جواب بھائی سید ہادی حسن اور بھائی خادم حسین نے دیا.- یہ دونوں بھائی مبارک باد کے مستحق ہیں-


ابھی رسول الله صلئ علیہ وسلم کے ولادت با سعادت نہیں ھوئی تھی اور اپ صلئ علیہ وسلم شکم مادر مطہرہ میں ہے تھے کہ اپ کے والد سیدنا عبداللہ تجارت کے غرض سے شام روانہ ہو گیۓ - واپسی پر اپکا قافلہ مدینہ [اس وقت یثرب کہلاتا تھا ] میں چند روز کے لیے روکا- مدینہ میں سیدنا عبدللہ کا سسرال یعنی رسول الله صلئ علیہ وسلم کا ننھیال تھا-
مدینہ میں قیام کے دوران سیدنا عبدللہ شدید بیمار پر گیۓ -قافلے نے چند دیں انتظار کیا مگر جب طبیعت بھال نہ ھوئی تو قافلہ وہاں سے واپس ہوگیا -ور چند دنو بعد سیدنا عبداللہ کا انتقال ہوگیا اور آپکو مدینہ میں دفن کر دیا گیا-

اس تصویر میں لال مستطیل نما مقام دراصل وہ جگہ ہے جہاں رسول الله صلئ علیہ وسلم کے والد محترم سیدنا عبداللہ بن ابو مطلب مدفون ہیں -

آج کل کی مسجد نبوی ،رسول الله صلئ علیہ وسلم کے جسمانی دور کے پورے مدینہ شہر کا احاطہ کے ہوۓ ہے یعنی اس وقت کا پورا مدینہ آج کی مسجد نبوی میں سما گیا ہے ،اس لیے یہ قبر مبارک بھی مسجد کی ہودود میں اگی ہے- اب کیوں کا یہاں رکوع و سجود کے جاتے ہیں لہذا قبر کا کوئی نشان موجود نہیں ---اس ہی لئے میں نے کہا تھا " میں دیکھا نہیں سکتا لیکن بتا ضرور سکتا ہوں
"
----------------------------------
ANSWER IN ENGLISH
---------------------------------

In this pic the red rectangle on white marble flooring is showing the spot where the father of our beloved PROPHET Muhammad SALLALLAHO ALLIHI WASALAM IS BURIED.






MAIN QUIZ CONTENT PAGE

NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ