QUIZ NO. 5
SEE THE PIC AND ANSWER

ہم نہیں دیکھ پاتے مگر روز ہی دکھتے بھی ہیں

------------------------------------------------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
--------------------------------------
----------------------------
سوال
مکّہ المکرمہ میں موجود اس مقام کا دیکھیں ور بتائیں یہ کونسا مقام ہے - کیوں دل چاھتا ہے کہ اسکو بھی دیکھیں لیکن مناسب رہنمائی نہ ہونے کے باعث ہم سب اس مقام کو نہیں دیکھ پاتے حالانکہ اس کی نشانی ہم روز ہی دکھتے ہیں -

اس عمارت پر کچھ لکھا بھی ہے جسکو میں نے مٹا دیا ہے ورنہ جواب دینا کوئی مشکل نہ تھا- البتہ یہ وعدہ ہے کہ، زندگی بخیر جب جواب دوں گا انشااللہ تو آپکو لکھی ہوئی عبارت بھی دیکھا دوں گا،
بس اپ یہ بتا دیں یہ کون سا مقام ہے ؟


----------------------------------------------------------
QUESTION IN ENGLISH
-------------------------------------------------------
See this pic carefully and tell which spot is it ?
It is in makkah and we could not see it due to lack of guidance BUT we see
daily its' related symbol.
on the top of this pic some thing was written which i have removed [cleaned]because that written words are the answer of this question ..BUT promise i will show written words over it when answer will be shared with you..thanx
YOU PLZ GIVE NAME OF THIS SPOT ?


===================================
PLZ NOTE THE ANSWER
---------------------------
-------------------------
first in urdu then in english
-----------------------------------------------------

مکّہ المکرمہ سے اگر ہم مکّہ ، جدہ اولڈ ہائی وے پر سفر کریں تو ٢٠ کلو میٹر کے فاصلے پر حدیبیہ کا مقام اتا ہے -اس مقام سے تھوڑا پہلے بائیں ہاتھ پر سڑک کے ساتھ دو خوبصورت عمارتیں
برابر برابر میں نظر اتی ہیں.- دوسری عمارت مکّہ کے میوزیم کے ہے جہاں مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی پرانی یادگار چیزیں رکھی گئی ہیں اور اس کے متعلق میں سوال کر چکا ہوں -اپ چاہیں تو اس لنک کو کلاک کر کے دیکھ لیں
http://www.facebook.com/photo.php?fbid=144195455614450&set=a.102319033135426.5648.100000719903974&pid=260715&id=100000719903974#!/photo.php?pid=260715&id=100000719903974&fbid=144195455614450

یا " احلا" " لنک کو کلک کر کی تفصیل پڑھ لی
http://www.ahlanpk.org/museum.htm
-------------------------------------------------------

اس ہی عمارت کے ساتھ موجود پہلی عمارت وہ ہے جسکی تصویر اوپر دی گیئ ہے -
یہ اصل میں--- "کسوا ہاؤس "---- کی عمارت ہے - "کسوا " عربی میں غلاف کو کہتے ہیں ---اور اس عمارت میں پورا سال "غلاف کعبہ" تیار کیا جاتا ہے اور چھوتی بڑی بہت سی مشینیں لگی ہیں جہاں غلاف بنا جاتا ہے --اور بہت سے کاریگر سونے کے دھاگوں سے ہاتھوں کی مدد سے قرانی آیات اسپر لکھتے نظر اتے ہیں -

نا واقفییت کی وجہہ سے اتنی دور جانے کی باوجود لوگ اس مقام مقدس کی زیارت نہی کر پاتے.---- جب ہی تو میں نے کہا " ہم نہیں دیکھ پاتے --- لیکن روز ہی دکھتے بھی ہیں ------" اور واقعے ہم سے کون ہوگا جس نے کعبہ پر چڑھے غلاف کو نہی دیکھا ہوگا
-اب اپ کو الله جب مکّہ بلائیں تو اس کسوا ہاؤس کی زیارت کو مس نہ کریں -

اور اپ سے وعدہ ہوا تھا کہ جواب دیتے وقت میں اس عمارت پر لکھی عبارت آپکو ضرور دیکھاؤں گا جو میں نے اوپر کی تصویر میں صاف کر دی تھی ---. تو اس لنک کو ضرور کلک کریں ور دیکھیں عربی میں " کسوا الکعبہ " لکھا ہوا ہے


http://ahlanpk.org/img_1950.jpg
----------------------------
IN ENGLISH
-----------------------
It is actually the factory where the drapery of kaba is weaved through out the year. may small and big machines work here to weave holy drapery of kabba and tens of workers weave quranic verses with gold thread on the drapery by hand .in arabic it is called "KISWA HOUSE"
In arabic kiswa means DRAPERY

It is situated 20 km away from makaah on Makkah -jeddah old high way near hudaybiya. TWO BUIDINGS ARE togather here and both are really worth watching. the other is MAKKAH MUSEUM
if u want to know about makkah museum plz click --2 LINKS--- [it is previously asked by me but presented again for new friends]

1----
http://www.facebook.com/photo.php?fbid=144195455614450&set=a.102319033135426.5648.100000719903974&pid=260715&id=100000719903974#!/photo.php?pid=260715&id=100000719903974&fbid=144195455614450

2----see ahlan link
http://www.ahlanpk.org/museum.htm
--------------------
to see comPlete pic of KIAWA HOUSE ,plz click


http://ahlanpk.org/img_1950.jpg





MAIN QUIZ CONTENT PAGE

NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ