QUIZ NO. 3
SEE
THE
PIC AND ANSWER
یہ سیڑھیاں کہاں جاتی ہیں ؟
------------------------------------------------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
--------------------------------------------------------------------
سوال
آج آب سے ایک آسان ور مختصر سا سوال - اوپر دی گئی تصویر کو دیکھیں اور یہ
بتادیں کہ مسجد الحرام میں یہ گول زینہ کہاں جارہا ہے -[ میں نے سیڑھیوں
پر چند ریڈ لگا دیے ہیں آپکی آسانی کے لیے ]-
------------------------------
IN ENGLISH
------------------------------
You are asked an easy and
Brief question today. please see the pic of Masjid-ul-Haram given above
and ONLY TELL :
WHERE DOes THIS STAIR LEAD TO ?
what is on upstair?
[RED DOTS HAVE BEEN PUT ON
STAIRS FOR YOUR CONVENIENCE]
===========================================
PLEASE
NOTE
THE ANSWER
----------------------------------------
first in urdu then in english
----------------------------------------
انتہائی
خوشی
کے بات ہے کہ اس سوال کا جواب تقریبا'' تمام ساتھیوں نے درست دیا اور
وہ سب مبارک باد کے مستحق ہیں اور خوشی کے بات یہ ہے کہ جو بھی حرم مکّی
کے زیارت کو گیا اسنے اپنے مشاہدے کے احساس کو بیدار رکھا اور اس مقام کو
بہت خوبی سے دیکھا اور سمجھا -
درست جواب دے نے والوں کے نام یہ
ہیں :-
" بہن راشدہ ، بھائی حافظ عمر،
بھائی تنویر علی ، بھائی احمد صفی ، اسامہ خالد ، بھائی خالد انصاری ،
بھائی منور سعید ، بہن مسکان علی ، بھائی عماد ظفر ،بھائی سمیر خان ،
بھائی سلیم فاروقی ،بھائی محمد نثار خان ، بھائی راجہ زہید ، بہن مسٹ ،
بھائی ذیشان سعید ، مدرسہ روز بیلی ، بھائی ندیم ساز ، بھائی ندیم اکرام
-بھائی اجمد ضمیر ، بھائی حے قریشی اور سید وسیم --- "
گو کہ اصل جواب تو ماشااللہ درست
ہی دیا گیا کہ یہ حرم میں بنیادی طور سے اذان دینے کے جگہ ہے تاہم چند
مزید باتوں کی
وجہہ سے بھی یہ مقام اہمیت کا
حامل ہے -
١ - اذان ، اقامت اور نماز
کےدوران امام کے ساتھ جو بلند آواز میں موزن تکبیریں کہتے ہیں اس ہی مقام
سے کہے جاتی ہیں -
٢ - اکثر امام صاحب بھی اس مقام
سے نماز کی امامت کرتے ہیں -
٣ - وڈیو مانیٹرنگ سسٹم بھی یہیں
موجود ہے جہاں سے ٢٤ گھنٹے حرم کی برا ہ را ست نشریات ٹی وی پر پیش کی
جاتی ہیں -
٤ - اس کے علاوہ دوسرے ملکوں کے
وی ای پی حاضرات اس ہی مقام پر نماز ادا کرتے ہیں -
MOZIN CALLING AZAN
PLEASE SEE VIDEO IN THIS LINK
sent by bhai tanveer ali
http://www.facebook.com/video/video.php?v=442904929847&oid=97429917898&comments
=====================================
ANSWER
IN
ENGLISH
------------------------------------------
1- This stair
leads to place where mozin -e-Haram calls 5 time AZAN and say AQMAH and
TAKBEERAT loudly with imam during mandatory salats [prayers]. inshort
it it is the exact place of MOZIN-E-HARAM.
2- despite
above regular activity often imam leads salat from here specially in
sun, rain and cold weather.
3- A video
control room is also located here from WHERE 24 hours live Haram
activities AND PRAYERS are televised through saudi TV
4- VIPS and
important foreign delegations offer their salat here because of
security and protocal.
MOZIN CALLING
AZAN
PLEASE SEE
VIDEO IN THIS LINK sent by bhai tanveer ali
http://www.facebook.com/video/video.php?v=442904929847&oid=97429917898&comments