QUIZ NO. 2


کیا میں کبھی اتنا خوش نصیب ہوسکتا تھا ؟


------------------------------------------------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
--------------------------------------------------------------------
سوال

اپنی قسمت پر تو میں اپنی تخلیق کے پہلے ہے روز سے رشک کرتا تھا اور الله کی بارگاہ میں جھکا جاتا تھا کہ اسنے مجھے مکّہ کی مقدس زمین میں مسجد الحرام کے قریب ایک بڑے ٹیلے کی صورت میں نمودار کیا اور مجھے جبل نور ، جبل ثور اور جبل ابو قبیس کی ہمسائیگی کا شرف بخشا لیکن اس بات کا احساس کبھی نہ تھا کہ میں ایک دن اتنی اہمیت اختیار کرجاؤں کہ لوگ مجھے ہر دم دیکھنے کے خواہش کریں گے -
یہ الله کا کرم ہویا کہ مشیت ایزدی سے مجھے وہ مقام مل گیا جسکا تصور بھی میں نے نہیں کیا تھا -

آج بھی اگر اپ مسجد الحرام کے باب العمرہ سے باہر نکلیں تو محلّہ شبکہ کے بلند و بلا ہوٹلوں کے پیچھے سے میں جھانکتا ہوا آپ کو ملوں گا -

آپ صرف یہ بتادیں میں جو کہ ایک پہاڑ ہوں --- میرا نام کیا ہے - اور مجھے الله نے کون سا ایسا اعزاز عطا فرما دیا ہے کہ میں بھی اپنے مقدرپر نازاں رہنے لگا ہوں -



------------------------------
IN ENGLISH
----------------------------

This is a pic of mountain near masjid-ul-haram makkah. if you come out from masjid ul Haram from bab-ul-umra [umra gate] you find mohlla SHABEEKHA and on the back of big hotels you may see this mount.
Actually after one historical event this mount got a significance honor which separates it from other mount.

can you tell the name of this mount and its' honor which made it more important mount as compare to its other neighboring mounts?
http://www.ahlanpk.org/
==============================
PLEASE NOTE ANSWER
-----------------------------------
first in urdu then in english
-------------------------------


اس سوال کا درست جواب بہن تزئین حسن نے دیا اور بلا شبھ وہ مبارک بعد کی مستحق ہیں -الله انکے علم میں مزید یفافہ فرمائیں- آمین

یہ تصویر "جبل کعبہ " کی ہے جو مسجد الحرام سے باہر نکلنے کے بعد پیدل کی مسافت پر موجود ہے اور اس کا نظارہ تو حرم کے دروازے " باب العمرہ " سے باہر اتے ہے کیا جاسکتا ہے -

اس پہاڑ کے مقدس ھونے کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ کعبہ مشرفہ کی موجودہ عمارت میں جو آج پتھر [ اینٹیں ] لگے ہیں وہ اس ہی پہاڑ کے پتھر ہیں - اور کعبے سے اسکی اس نسبت نے اس کو ہمیشہ کے لئے امر اور مقدس بنا دیا ہے -

کعبہ کی ابتدائے تعمیر جو حضرت آدم ور فرشتوں کے ہٹوں جوئے اسمیں کوہ طور ، کوہ حرا ، کوہ جودی کپ پتھر استمال ہوے - حضرت ابراہیم علیھ سلام کے ھاتھوں ہونے والی تعمیر جبل ابو قبیس کے پتھروں سے ھوئی -

اور سن ١٠٤٠ ہجری یعنی آج سے چار سو دو برس قبل سلطان مراد خان کے دور میں جب شدید بارشیوں کے پاعث جب کعبہ مشرفہ کی دیواروں کو شدید نقصان پنہچا تو کعبہ کی نئی دیواریں بنائی گیئں اور اس تعمیر کے لیے اس ہے پہاڑ یعنی " جبل کعبہ " کے پتھر استمعال کے گیے اور اس ہے نسبت سے اس پہاڑ کا نام جبل کعبہ پر گیا -

عربی میں ان پتھروں کو " حجر الصوان " یعنی چکمک پتھر کہتے ہیں
--------------------------------
ANSWER IN ENGLISH
-------------------------------

Actually after a historical event this mount got a significance honor in islamic history which separated it from other mounts. you can realize its' spirituality and significance just to know the stone and blocks which we see today fixed  in the walls of the holy Kaba has been taken from this mount.

The kaba was initially constructed  by prophet syedna Adam allihi salam with the help of angels . The stones for building of such walls of holy Kaba was taken from
1. Mount Toor
2.Mount Hira and
3. Mount Judi

Secod time  when holy Kaba was reconstructed by syedna Ibraheem allihi salam , he used the stone of MOUNT QUBAIS .

In the year 1040 Hijri, more than 400 years ago, when the walls of Holy Kaba was severly damaged because of heavy rains, the ruller of that time Sultan Murad khan reconstructed it and used the stone of KABA MOUNT which we may see even today in kabba walls.

Because of such reason this mount got a significance importance in muslin history. The stone used in the walls of holy Kaba from this mount are called "hajr-al-sawan" in Arabic language.




MAIN QUIZ CONTENT PAGE

NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ