QUIZ NO. 45
SEE THE PIC AND ANSWER.


مجہ میں ایسا کیا ہے کہ لوگ مجھے اتنی

 قدر و منزلت سے دیکھتے ہیں
؟

______________________________________________
FIRST the question given in urdu then in english
======================================

سوال
----------
مسجد نبوی میں ریاض الجنه سے متصل ، روضۂ اقدس محمّد صلی الله علیہ وسلم کے پشت پر محراب تہجد کے چبوترے سے تھوڑا پیچھے میں ایک نسبتا '' بڑے چبوترے کے شکل میں موجود ہوں - باب جبریل سے مسجد نبوی میں داخل ہوں تو میں سامنے
ہی نظر آتا ہوں - لوگ مجھے بڑی قدر و منزلت سے دیکھتے ہیں اور مجہ پر نماز پڑھنے کے سعادت بھی حاصل کرتے ہیں -

لیکن کیا آپ بتا سکتے ہیں میرا کیا نام ہے اور میرے بارے میں جو لوگوں کا خیال ہے وہ درست ہے بھی یا نہیں ؟


-------------------------------
QUESTION IN ENGLISH
-------------------------------
I exist in Masjid Nabvi in shape of a platform adjacent to Riaz-ul-jannah behind the back wall of Roza-e-Rasool sallalla ho allihi wasalam . little bit away from the platform of mahrab-e-tahajjud . If you enter in Masjid Nbvi through BAB-E-JIBRAEL, you will find me in front of you just entering in.
Pligrims pray over me with great zeal and enthusiasm BUT CAN YOU TELL ME WHAT IS MY NAME ? AND IS IT TRUE WHAT PILGRIMS THINK ABOUT ME ?

----------------------------

جواب حاضر ہے
----------------------------
عمومی طور سے اس تصویر میں دکھائے گیے چبوترے کو زائرین حج و عمرہ اصحاب صفہ کا چبوترا سمجھ لیتے ہیں جو درست نہیں ہے- یہ چبوترا تو بہت بعد میں ترکیوں نے مسجد کے
محافظوں اور خدام کے بیٹھنے کے لئے بنایا تھا -

اصل اصحاب صفہ کا چبوترا کہاں ہے اس کی وضاحت سے پہلے یہ ضرور سمجھ لیں کہ اس چبوترے کو اسلامی تاریخ
کی پہلی درسگاہ ہونے کا عزاز حاصل ہے - یہاں علم کے پیاسے صحابہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم سے دین کا علم حاصل کرتے تھے اور رات میں یہ مقام بے گھر لوگوں اور مسافروں کے لئے دار اقامت بن جاتا تھا - گویا اس چبوترے سے ہی دین اسلام کی تعلیمات کی روشن کرنیں پھوٹنا شروع ہوئیں اور سیدنا ابو ہریرہ ، سیدنا ابوذر غفاری اور عبدللہ بن عمر جیسے جلیل القدر اسلام کے داعی یہیں سے پیدا ہے اور انکی تبلیغ اور احادیث کی اشاعت نے دین کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا - تو اس اہم مقام کی اصل جگہ جو مسجد نبوی میں موجود ہے, اسکا جاننا ہر مسلمان کا حق ہے لیکن یہ وہ چبوترا نہیں ہے جو اس تصویر میں نظر آرہا ہے اور غلط فہمی کی وجہہ سے ہم اس کو ہی اصحاب صفہ کا چبوترا تصور کر لیتے ہیں -


موجودہ مسجد نبوی میں اصل چبوترے کے کوئی واضح نشانات تو موجود نہیں- لیکن ذرا سی توجہ سے ہم اس کا اندازہ ضرور لگا سکتے ہیں -

ایک بات اور ضروری ہے کہ مسجد النبوی میں ٧ ہجری تک یہ چبوترا ایک مقام پر رہا جو اس وقت کی اصل مسجد کی شمالی دیوار سے متصل تھا مگر ٧ ہجری میں رسول الله صلی الله علیہ وسلم کے دور میں جب مسجد النوی کی پہلی توسیع کی گیی تو اس چبوترے کا مقام بھی تبدیل کر دیا گیا - تاہم یہ بات نوٹ کر لینی چاہیے کہ یہ چبوترا جو اس تصویر میں نظر آرہا ہے اور جس کو آج کل ہم اصحاب صفہ کا چبوترا سمجھ لیتے ہیں کبھی بھی اصحاب صفہ کا چبوترا نہیں رہا -

ابّ تو سب چیزیں مسجد نبوی کے اندر آ گیی ہیں - اور یہ سب
مقامات کہاں ہیں انکو سمجھنے کے لئے آپ اس لنک کو ضرور
click karain.

http://www.facebook.com/photo.php?fbid=206886086012053&set=a.102319033135426.5648.100000719903974&type=1&theater

ANSWER IN ENGLISH
________________________
There currently exists a raised platform(Showing in pic above) behind the platform where the Prophet (s.a.w.) performed Tahajjud, it is on the right of those entering from Bab-e-Jibraeel. This platform is commonly mistaken to be the platform of the Ashab us-Suffah, it was actually built by the Turks for the service and custodial personnel of the masjid. This section sits outside the masjid in the time of the Prophet (s.a.w.) so could not have been the suffah.

to know exact location plz click here.
http://www.facebook.com/photo.php?fbid=206886086012053&set=a.102319033135426.5648.100000719903974&type=1&theater





MAIN QUIZ CONTENT PAGE

NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ