QUIZ NO. 4
SEE THE PIC AND ANSWER

‫میں محض راستے میں پڑا پتھر نہیں ہوں -


----------------------------------------
--------------------------
FIRST the question given in urdu then in english
----------------------------------------
----------------------------
سوال
حج یا عمرے پر جانے والا شاید ہی کوئی ایسا زائر ہو جس کی نظر اس پہاڑ پر نہ پڑتی ہو - اگر اپ طواف کرہے ہوں تو مطاف میں نظریں اٹھائیں تو حرم کی عمارت سے باہر یہ پہاڑ آپکو ایستادہ نظر آنے گا - حرم سے باہر آجائیں تو پھر اس پر بار بار نظریں پڑتی ہیں - اس ہی پہاڑ میں اب تو سرنگیں بھی بنی ہیں اور کئی لوگ اس میں سفر بھی کرتے ہیں لیکن جب لوگ اس پہاڑ کو نظر انداز کرتے ہووے قریب سے گزر جاتے ہیں تو مجھے ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے یہ پہاڑ شکوہ کر رہا ہو کہ مجھے ایک بار تو دیکھ لو میں محض راستے میں پڑا پتھر نہیں ہوں -

مکّہ کی پوری وادی ہر چار اطراف سے پہاڑوں سے گہری ہے لکن یہ مکّہ کا سب سے متبرک پہاڑ ہے اور اسکی پوری تاریخ اسلامی تاریخ کے بے مثال واقعات سے بھری پڑی ہے لیکن کم از کم پانچ واقعات اس پہاڑ سے جڑے ایسے ہیں جس نے اس پہاڑ کو دنیا کے تمام دوسرے پہاڑوں سے ممتاز بنا دیا ہے اور ان واقعات کو جاننا ہر عاشق مکّہ کے لیے ضروری ہیں --

آپ اس پہاڑ کا نام بتادیں اور اس سے جڑے پانچ اہم واقعات جنکو ہم بچپن سے پڑھتے آے ہیں اور ہمارے لیے نیۓ نہیں ہیں ، ان تمام کا یا ان میں سے کچھ کا تذکرہ بھی فرمادیں ؟


---------------------------------
IN ENGLISH

-----------------------------------
----------------------
Though the whole valley of holy makkah surrounded by many big mountains
yet the mount which pic is being presented above is the most important mount
having historical significance. A number of islamic events occurred
here.AT least five events among them made this mount the world most
significant mount of human history. we all are very well aware with all
these events and have read the same in our childhood age.

This mount might be seen from MUTAF during tawaf just rising head out side Haram.NOW FEW TUNNELS have been made under it but all the pilgrims ingore to see this mount despite traveling under it due to ignorance and lack of guidance.

YOU PLEASE TELL THE NAME OF THIS MOUNT,AS WELL AS ALL THE 5 OR FEW AMNOG THEM HISTORIC EVENT ASSOCIATED WITH THIS MOUNT ?


==========================================
PLEASE NOTE THE ANSWER
-----------------------------------------------------
first in urdu then in english
-----------------------------------------------------
اس سوال کا بہن راشدہ یاسین،بھائی اسامہ خالد ،بھائی تنویر علی ور بھائی شاہد ریاضی نے بالکل درست جواب دیا- یہ سب مبارک باد کے لائق ہیں اور میں ان کے علم میں اور ذوق میں مزید اضافے کے لے دعاگو ہوں --

یہ مکّہ کے مشہور پہاڑ "جبل ابو قبیس " کی تصویر ہے - یہ روتے زمین پر تخلیق ہونے والا دنیا کا پہلا پہاڑ ہے - اس کے علاوہ اس کی اور بہت سی تاریخی واقعیات سے مزین تاریخ ہے جس نے اس پہاڑ کو سب سے منفرد بنا دیا ہے -

اس پہاڑ کے اہمیت کا اندازہ لگانے ور مکمل جواب جانے کے لئے آپکو ویب سائٹ اھلا'' کے ان دونون لنک کو پڑھنا ہو گا- پلیز کلک کریں -

http://www.ahlanpk.org/makholy11.htm#qas

http://www.ahlanpk.org/mak-jqabees.htm


----------------------------------
IN ENGLISH
---------------------------------
The name of this mount is "JABAL-E-ABU QUBAIS ". it is the first mount which was created by Almighty Allah on the surface of the earth.few more historic event taken place which doubled its significance.
for detail answer and many other pics please click following AHLAN link

http://www.ahlanpk.org/makholy11.htm#qas





MAIN QUIZ CONTENT PAGE

NEXT QUIZ

PREVIOUS QUIZ